• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج پر تشدد، پنجاب بار کونسل نے ملوث وکلا کے لائسنس معطل کردیئے

منڈی بہائوالدین(ٹی وی رپورٹ)منڈی بہائوالدین میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین کو سزا سنانے والے جج پر وکلا کا تشدد، پنجاب بار کونسل نے واقعے میں ملوث منڈی بہاؤالدین بار کے صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت پانچ وکلا کے لائسنس معطل کر دئیے، صدر اور سیکرٹری بار کے چیمبرز کو بھی سیل کر دیا گیا ۔

ملک بھر سے سے مزید