• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی شکایات کابروقت ازالہ کیاجائے،محتسب پنجاب

لاہور(خصوصی رپورٹر)دفتر محتسب پنجاب کے ایڈوائزرز /کنسلٹنٹس کی کارکردگی،عوامی شکایات کے بروقت ازالے اور زیر التواء کیسز پر پیشرفت کی صورتحال کے جائز ے کیلئے صوبائی محتسب میجر (ر)اعظم سلیمان خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔محتسب پنجاب اعظم سلیمان خان نےہدایت کی کہ عوامی شکایات کے بروقت حل اور مفت وفوری انصاف کی فراہمی کے عمل کوجاری رکھا جائے۔
تازہ ترین