ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے پہلے کھرب پتی بن گئے ہیں۔
برزیت یونیورسٹی کے طلبہ کے مطابق یہ کارروائی جامعہ میں فلسطینی شناخت اور اجتماعی اظہار کو دبانے کی وسیع مہم کا حصہ ہے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو چلانے والا ہی بھگوڑا ہے۔
امریکا میں پیدائشی شہریت ختم کرنے کی ٹرمپ کی کوشش بھی قانونی چیلنج کا سامنا کر رہی ہے۔
ٹورنٹو سکسرز اور مسی ساگا ماسٹرز کے درمیان سیمی فائنل میں امریکی فاسٹ بولر علی خان نے ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کو خطرناک باؤنسر کرایا۔
یمن کے حوثی گروپ نے سعودی عرب میں معتدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
اداکارہ نے مبالغہ آمیز خبروں پر طنزیہ ردِعمل دیتے ہوئے انسٹا اسٹوری شیئر کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے کاک پٹ سے رابطے کی کوشش کی، تاہم کوئی جواب نہیں ملا، جس کے بعد اسرائیلی فضائی حدود بند کی گئیں اور جنگی طیارے روانہ کیے گئے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں اور اقدامات پر بھی تنقید کی ہے۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا دنیا کو ممکنہ طور پر ’بدترین سانحات میں سے ایک‘ سے بچا رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنہائی کو بھی داخلی عدم استحکام میں اضافے کا ایک ممکنہ عنصر قرار دیا گیا ہے۔
کوہاٹ کے علاقے لاچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ آٹھ اکتوبر سے ہمارا ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہوگا۔
پولیس کے مطابق واردات ایک ہفتہ قبل کی گئی تھی، عاشق سولنگی کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا۔
یمنی حکومتی فورسز نے حوثیوں کے خلاف بڑا حملہ شروع کر دیا ہے۔
ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ جب بھی ایران مذاکرات کی میز پر آیا اسے فوری طور پر جنگ کا سامنا کرنا پڑا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے، قائم مقام سیکریٹری خارجہ سفیر نبیل منیر نے مہمان کا استقبال کیا۔