• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی مریضوں کی تعداد 3 ہو گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 3 ہو گئی۔وارڈ 18 میں لاہور کی 01 اور مظفر گڑھ کی 01 مریضہ میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ شبہ میں 01 مریض زیر علاج ہے جن کی رپورٹ کا انتظار ہے،یوں آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 03 ہو گئی ہے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے صحت یاب ہونے والے 01مریض کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین