• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد نو ہو گئی

پیرس ( رضا چوہدری ) فرانس کی وزارت صحت کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے متاثرہ افراد کی تعداد نو ہو گئی،افریقی ملک سےآنے والے ایک شخص کے ٹیسٹ میں اومی کرون وائرس ظاہر ہوا تھا، حکومت کے سائنسی مشیر کے مطابق یہ قسم جنوری کے آخر تک ملک میں وائرس کا بڑاسبب بن سکتی ہے۔
تازہ ترین