• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے میں 233 افسران کی بھرتی کا عمل شروع

کراچی (اسد ابن حسن) وزارت داخلہ نے اپنے ماتحت ادارے ایف آئی اے میں 233 نئے افسران کی بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا ہے- بھرتیاں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور انسپکٹرز کی ہوں گی۔اعلامیے کے مطابق بھرتیوں کے لئے آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 دسمبر ہے- گریڈ 16کے 149انسپکٹرز بھرتی کیے جائینگے۔

اہم خبریں سے مزید