• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کے سپیشل امتحانات 11دسمبرسے شروع ہونگے

لاہور(خبر نگار)تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے سپیشل امتحانات کا انعقاد 11دسمبر سے ہوگا ، خصوصی امتحان میں 7 ہزار 390 امیدواران شرکت کریں گے۔لاہور بورڈ نے میٹرک کے طلباء کا خصوصی امتحان کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
تازہ ترین