• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگڑے میں خاتون سمیت تین زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ کینٹ کے علاقے معمولی رقم لین دین کے تنازعہ پردو گروہوں کے مابین جھگڑا، خاتون سمیت تین افرادزخمی ہوگئے ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔
تازہ ترین