53 سال تک خود کو نابینا ظاہر کرکے لاکھوں ڈالر وصول کرنے والا پکڑا گیا
اٹلی میں ایک 70 سالہ معمر شخص پر الزام ہے کہ اس نے 50 سال سے زیادہ عرصے تک خود کو مکمل نابینا ظاہر کرکے اس دوران ایک ملین یورو (1.16 ملین امریکی ڈالرز) کے مساوی رقم بطور معذوری الائونس وصول کیا۔