• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 5 بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ 10 سالہ ساجد، 8 سالہ شہزاد، 7 سالہ حمزہ، 11 سالہ سعید احمد، 10 سالہ شہزاد کو چونگی نمبر 1، پل واصل، گارڈن ٹاؤن، بوسن روڈ سے بھیک مانگتے ہوئے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔
تازہ ترین