افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے کیمپوں میں 2 دھماکے ہوئے ہیں۔
بماکو سے خبر ایجنسی کے مطابق دھماکوں سے کیمپوں کو نقصان پہنچا ہے۔
تاہم خبر ایجنسی کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام کی جانب سے دھماکوں کی نوعیت نہیں بتائی گئی۔
وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات ہوگئی۔
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کے نفاذ کا آغاز کر دیا۔
پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں ڈاکوؤں نے میڈیسن کمپنی کی گاڑی سے رقم لوٹ لی۔
جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ڈونوون فریرا نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز اہم ہے، دراصل ورلڈ کپ قریب ہے۔
لندن سے کارروبار کےلیےآئے شہری نے 24 گھنٹے میں اجازت نامہ ملنے پر خوشگوار حیرت کا اظہار کردیا۔
پاکستان اور بنگلادیش تعلقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، دونوں ممالک میں دوطرفہ اقتصادی اور ترقیاتی تعاون مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل عبور ہوا ہے۔ اس حوالے سے ڈھاکا میں 20 سال بعد پاک بنگلادیش نواں جوائنٹ اکنامک کمیشن کا اجلاس ہوا۔
ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن کی ایڈیشنل ڈائریکٹر پروفیسر رفیعہ ملاح نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ اور سیکریٹری تعلیم زاہد علی عباسی نے سختی سے احکامات جاری کیے ہیں کہ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں آئی درخواست 2025 1592 میں مورخہ 9 اکتوبر کے جاری کیے گئے فیصلے کی روشنی میں تمام نجی تعلیمی ادارں کی دس فیصد فری شپ کی فراہمی کے ریکارڈ کا مکمل آڈٹ کیا جائے۔
ایوان صدر اسلام آباد میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے رہنماؤں نے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کی۔
کور کمانڈر پشاور لیفٹینٹ جنرل عمر احمد بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے پشاور میں ون آن ون ملاقات کی۔
بھارت میں ایک نوجوان نے اے آئی سے تیارکردہ اس کی بہنوں کی جعلی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کیے جانے پر خودکشی کرلی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای بزنس کے لیے 2 ہفتے کی ٹائم لائن مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا،اب انہیں دہرانا نہیں چاہتے۔
اپر کوہستان مالی اسکینڈل میں ملزم کے قبضے سے 700 ملین روپے کی ٹرانزیکشن کا ریکارڈ مل گیا۔
راکھی ساونت نے سلمان خان کو ایک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ فلم ساز ابھینو کشیپ کو سنجیدگی سے نہ لیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی، ف) سربراہ مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر بیٹھک لگ گئی۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی جانب سے بگ باس 19 کی کنٹیسٹنٹ فرحانہ بھٹ کے بارے میں یہ جملہ کہ گالیاں بکتی ہے کون شادی کریگا اس سے، انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے انھیں خواتین کے خلاف تعصب رکھنے والا قرار دیتے ہوئے کافی تنقید کی جا رہی ہے۔