ملائیکہ اروڑا نے اپنا اپارٹمنٹ ایک کروڑ 17 لاکھ میں کرائے پر دیدیا
بالی ووڈ میں آئٹم سونگ کے لیے مشہور ملائیکہ اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرہ ویسٹ میں واقع اپنا اپارٹمنٹ کرائے پر دے دیا ہے، جس کا مجموعی کرایہ تین سال کے لیے ایک کروڑ 17 لاکھ روپے بنتا ہے۔