پیرس: پاکستانی سفارتخانے کی یومِ کشمیر کی تقریب، سفیر ممتاز زہرا بلوچ کا خطاب
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے یومِ کشمیر کی تقریب سے سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یومِ کشمیر پر دنیا بھر کے پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔