• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے گناہ لوگوں کاقتل اسلام دشمنی ہے،نیشنل کونسل آف انٹرفیتھ

لاہور(خبرنگار)نیشنل کونسل آف انٹرفیٹھ پیس اینڈ ہارمنی کا اجلاس سانحہ سیالکوٹ کے حوالے سے منعقد ہوا جس میں مولانا شکیل الرحمان ناصر، جاوید ولیم، مفتی سید عاشق، حافظ زبیر احمد حسین،پروفیسر مسعود احمد، پادری امجد نیامت،علامہ مہدی حسن،سردار کلیان سنگھ، ڈاکٹر روحیااور دیگر رہنماو ں نے شرکت کی۔اجلاس کے بعد اعلامیہ میں کہاگیا کہ بے گناہ لوگوں کو قتل کرنا اسلام دشمنی ہے ۔
تازہ ترین