• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار کراچی میں ہوگا‘نصراللہ بلوچ

کوئٹہ(آن لائن )وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نےبیان میں کہا ہےکہ انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سربراہی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کامشترکہ سیمینار کراچی پریس کلب میں ہوگا گا جس میں سیاسی و انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی سیمینار میں لاپتہ افراد کا مسئلہ اور بلوچستان سمیت چاروں صوبوں میں ہونے والے ماورائے آئین اقدامات اور انسانی کی خلاف ورزیوں کو زیر غور لایا جائے گا۔
تازہ ترین