• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے5کروڑ 44لاکھ روپے کی رقم حکومت بلوچستان کے حوالے کر دی

کو ئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ڈی جی نیب بلوچستان نے چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا کو نیب بلوچستان آفس میں ایک تقریب کے دوران لوٹی گئی 5کروڑ 44لاکھ روپے کے چیک دئیے رقم محکمہ فشریز ، مال ، خوراک اور ورکرز ویلفیئر بورڈ کے کرپٹ افسران اور ماتحت عملے سے چند ماہ کے دوران مختلف کیسزکی تحقیقات کے نتیجے میں ریکور کیے گئے تھے۔
تازہ ترین