• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کی انصاف کے اداروں تک رسائی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب عورت فائونڈیشن اور یو این ڈی پی کے اشتراک سے تین روزہ ورکشاپ کے دوسرے دن ’’ خواتین کی انصاف کے فراہم کرنے والے اداروں تک پہنچ‘‘ کے موضوع پر مہمان خصوصی مرزا عزیز اکبر بیگ ایڈووکیٹ، منیزہ منظور بٹ منیجر وامک ملتان، معظمہ حسنین ایڈووکیٹ ، وحید احمد ایڈووکیٹ ، نبیلہ شاہین اور انجم رفیق نے خطاب کیا ۔ شرکاء نے خواتین ایکٹ 2016 اور پیرا سے متعلق قانون 2018کی آگاہی فراہم کی۔
ملتان سے مزید