• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت شاہ رکن عالم کا 708 واں 3 روزہ عرس، انتظامات مکمل

ملتان (سٹاف رپورٹر) حضرت شاہ رکن عالم رحمتہ اللہ علیہ کا 708 واں 3 روزہ عرس مبارک 10 دسمبر سے شروع ہوگا۔اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 3 روزہ عرس تقریبات کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔عرس کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان کی زیر صدارت سرکاری اداروں کا اجلاس گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں متعلقہ محکموں کی جانب سے تفصیلی بریفننگ بھی دی گئی۔
ملتان سے مزید