• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا ،نوجوان نے61 انچ اچھل کرعالمی ریکارڈ بنا دیا

Canda Boy Jump 61 Inch World Record
کینیڈا میں نوجوان نے 61انچ اچھل کرکامیابی سے چھلانگ لگائی اورریکارڈ قائم کردیا۔

ایوان نامی نوجوان نے یہ اسٹنٹ سو سے زائد لوگوں کے سامنے پیش کیا ۔اس کامیابی پراس کانام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا،اس سے قبل جنوبی کیرولینا کے رہائشی جسٹن نے 59اعشاریہ 8انچ اونچی چھلانگ لگاکر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔
تازہ ترین