• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)اے این ایف نے کلی بوتی پشین کی ایک غار سے 505کلو مارفین اور340کلو ہیروئن برآمد کرلی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی ۔
تازہ ترین