• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 18افراد ہلاک ہوگئے۔

ملائیشیا کی وزارت صحت کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ تینجنگ بلاؤ کے سمندری علاقے میں پیش آیا، حادثے کا شکار کشتی میں 50 غیرقانونی مہاجرین سوارتھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ کشتی خراب موسم کے باعث ڈوبی جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو آپریشن میں 133اہلکارحصہ لے رہے ہیں ۔

تازہ ترین