• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگی چینی اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چھاپے مارکر جرمانے کیے گئے

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) مہنگی چینی اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی وقاض صفدر سکندری نے چھاپے مارکر 67ہزار روپے کے جرمانے کیے۔بند کھنہ روڈ، صادق آباد اور دیگر علاقوں میں کیش اینڈ کیری اور دیگر دوکانوں کی چیکنگ کی گئی۔
تازہ ترین