• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،سیشن کورٹ میں ہائیکورٹ بنچ کے سلسلہ میں کیمپ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سیشن کورٹ میں ہائیکورٹ بنچ کے سلسلہ میں کیمپ منعقد کیا گیا جس میں وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس کیمپ کی صدارت صدر بار وقار حسین بٹ ، سیکرٹری بار سید عمران حیدر نقوی ،جوائنٹ سیکرٹری عامر نذیر نے کی جس میں وکلاء نے ہائیکورٹ بنچ کے حوالے سے اظہار خیال کیا اور وکلاء کو 26مئی کو لاہور جانے کیلئے متحرک کیا۔
تازہ ترین