• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپ ٹاؤن: نوبل انعام یافتہ آرچ بشپ ڈيسمنڈ ٹوٹو انتقال کرگئے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

جنوبی افريقا سے تعلق رکھنے والے نوبل انعام يافتہ آرچ بشپ ڈيسمنڈ ٹوٹو اتوار کو 90 برس کی عمر میں کیپ ٹاؤن میں انتقال کرگئے۔

آنجہانی آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو کی جانب سے جنوبی افریقہ میں نسلی بنيادوں پر امتياز برتنے کے خلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے نہ صرف اپنے ملک بلکہ عالمی سطح پر بھی سراہا جاتا ہے۔

آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو کو ان کی انہیں خدمات کی بنا پر 1984 ميں امن کا نوبیل انعام دیا گيا تھا۔

تازہ ترین