• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی انتخاب کی تیاریاں، شفقت محمود کی پرویز الٰہی سے ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسمبلی چیمبر میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال، حکومتی اتحاد اور موجودہ لوکل گورنمنٹ بل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پرویزالٰہی نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ بل اتفاق رائے سے پاس ہو گا تو اس کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے، لوکل گورنمنٹ بل پر اسمبلی کی لارجر کمیٹی بنا دی گئی۔

تازہ ترین