• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: سلنڈر پھٹنے سے 2 دکانیں مکمل طور پر جل گئیں


فیصل آباد کے علاقے وارث پورہ مٹھائی والا چوک میں سلنڈروں کی دکان میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ گیس کی ری فِلنگ کے دوران سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی اور 2 دکانیں مکمل طور پر جل گئیں۔

دکانوں کی چھت پر موجود کمرے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے جبکہ 4 سے زائد موٹر سائیکلیں بھی آگ کی زد میں آئیں۔

قومی خبریں سے مزید