• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اداکارہ و ماڈل اقرا عزیز کے بیٹے نے بھی سیلفی لے لی۔ 

ادکارہ نے اپنے بیٹے کے ساتھ دو تصاویر فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ 

اس پوسٹ میں تصاویر کے ساتھ عنوان میں انہوں نے تحریر کیا کہ میرے بیٹے نے سیلفی لے لی ہے۔ 

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اقرا گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹے کو گود میں لیے بیٹھی ہیں جبکہ دوران سفر بارش سے بھی محظوظ ہورہی ہیں۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید