• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے۔ 

اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 108196 روپے پر برقرار ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 2 ڈالر اضافے سے 1800 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید