• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 25 ہزار 700روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 258 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 7 ہزار 767 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کے دام 11 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 818 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید