• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی ریاست ٹیکساس کی ممتاز کاروباری شخصیت اور ’’ہلال امتیاز‘‘ حاصل کرنے والے سید جاوید انور نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، تیل و گیس اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور زیر بحث آئے۔

اس موقع پر عاطف اقبال خان، سجاد برکی، ضیاء الحق اور سید جعفر بھی موجود تھے۔

قومی خبریں سے مزید