• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیائی طالبعلم نے سیلفی کی NFT فروخت سے ایک ملین ڈالرز کمالئے

سیمارنگ، انڈونیشیا(اے ایف پی) انڈونیشیائی طالب علم نے سیلفی کی NFT فروخت سے ایک ملین ڈالرز کمالئے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں کالج کا ایک طالب علم اس وقت انٹرنیٹ پر سنسنی بن گیا جب اس کی سیلفیز کے ڈیجیٹل حقوق کی تجارت سے نان فنجیبل ٹوکنز (دوسرے ملتے جلتے سامان یا اثاثوں کے ساتھ مشکل تبادلہ یا اختلاط) کے پلیٹ فارم پر1 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی ہوئی۔

دنیا بھر سے سے مزید