• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں انتہائی دائیں باز و جماعت کی تاریخی کامیابی مرز کیلئے بڑا سیاسی دھچکا

کراچی (نیوز ڈیسک) جرمنی میں انتہائی دائیں باز و جماعت کی تاریخی کامیابی مرز کیلئے بڑا سیاسی دھچکا۔ اے ایف ڈی کی 83رکنی ریاستی اسمبلی میں 39نشستیں، واضح اکثریت حاصل نہ کرسکی، مزید ارکان کی حمایت درکار ، مرز کی جماعت کے ارکان کو ساتھ ملا کر حکومت بنانیکی کوشش،چانسلر نے ملکر اقتدار بنانے یا تعاون کا امکان مسترد کردیا۔

دنیا بھر سے سے مزید