کراچی (نیوز ڈیسک) سابق امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا ہے ایران جنگ مزید 6 ماہ جاری رہنے کا خدشہ ہے، ٹرمپ مشکل میں پھنس گئے، جنگ خطرناک تعطل کا شکار، خاتمے کے بہت کم راستے باقی رہ گئے ہیں، عراق و افغانستان کی طرح یہ ایک اور ناکام جنگ، طویل تعیناتی سے امریکی فوجیوں کی ذہنی صحت بھی متاثر ہوئی۔