• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کا امریکیوں پر بھاری بوجھ، ایندھن پر 280 کھرب اضافی خرچ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کا امریکیوں پر بھاری بوجھ، ایندھن پر280کھرب روپے( 100ارب ڈالر) اضافی خرچ ہوگئے۔ پٹرول39فیصد اضافے سے2.98سے 4.15 ڈالر فی گیلن ہوگئی، ڈیزل 60فیصد بڑھ کر 5.90 ڈالر فی گیلن ، مہنگا تیل خوراک ، پیکیجنگ، ذخیرہ اور ترسیل اخراجات بھی بڑھا رہا ہے، جس سے بالآخر روزمرہ اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں ۔

دنیا بھر سے سے مزید