• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناز شاہ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو ساڑھے 3 سال قید

لندن (جنگ نیوز )برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ کو قتل کی دھمکیاں دینے والی خاتون کو سزا سنادی گئی۔برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو ایک خاتون سندس عالم کی جانب سے گزشتہ برس اپریل میں قتل کی دھمکیاں دی گئی تھیں جس کے باعث ناز شاہ کو اپنے بچوں سمیت گھر چھوڑنا پڑا تھا۔عدالت نے ملزمہ سندس عالم کو ناز شاہ کو قتل کی دھمکیاں دینے پر ساڑھے3 برس کے لیے جیل بھیج دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید