• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں بینچ مارک 100 انڈیکس 151 پوائنٹس کم ہو کر 45 ہزار 612 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 385 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی آج کم ترین سطح 45 ہزار 385 رہی۔

بازار میں آج 17 کروڑ 34 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 10 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 24 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 822 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید