کُرونا کی وبا سے ہو رہا ہے
غریبوں کی مصیبت میں اضافہ
مگر ہوگا اِس آفت سے عزیزم!
ارب پتیوں کی دولت میں اضافہ
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایران کےخلاف جنگ کے جواز کے لیے نائن الیون کا حوالہ دینا انتہائی مضحکہ خیز ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا جنگ کے ذریعے اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا تو اس نے ناکہ بندی کا قدم اٹھایا۔
فرانس کے شمالی علاقےمیں ٹرین پٹری سے اترگئی، حادثے میں 44 افراد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق افغانستان میں 2001ء میں شروع ہونے والی جنگ تقریباً 20 سال جاری رہی جس میں 1 لاکھ 76 ہزار افراد براہ راست ہلاک ہوئے۔
جسٹس یحیٰی آفریدی نے کہا کہ ضلعی عدالتوں اور ہائیکورٹ کے درمیان رابطہ کاری کو مزید مضبوط کرنا ہوگا، ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا عدلیہ کا مقصد ہے اور تمام ادارے اپنی ذمےداریاں احسن انداز میں ادا کریں۔
لیڈی گاگا اور مائیکل پولانسکی کو حال ہی میں شمالی کیلیفورنیا میں اپنے نومولود بچے کے ساتھ دیکھا گیا۔
عدالت نے ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ کا 27 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
گزشتہ روز واقعے کے بعد امدادی کارروائی کے دوران ریسکیو عملے نے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو نکال کر عباسی شہید اسپتال پہنچایا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان 30 دن کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند رہیں گے۔
این تھروپک نے شمالی یمن میں موجود ایسے عناصر کے ایک گروہ کی نشاندہی کی جو ہتھیاروں کی تیاری کے 3 پروگرام چلا رہا تھا۔
پیوٹن کے طیارے میں ریڈار کو جام کرنے والی ٹیکنالوجی، جدید دفاعی نظام، سیٹلائٹ رابطے اور محفوظ ریڈیو و ڈیٹا نظام بھی نصب ہے۔
سائنس دانوں کی اس کوشش کے بعد کمپنی نے اپنے حفاظتی نظام مزید سخت کردیے۔
ایرانی سرکاری ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ دنیا کو ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرانا چاہیے۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ دستاویزات میں بن لادن کے بم بنانے کے لیے تابکار مواد حاصل کرنے اور دھماکہ خیز مواد پر تجربات کا بھی ذکر موجود ہے۔
قطر نے برادر ملک سعودی عرب کے ذمہ دارانہ مؤقف کو سراہتے ہوئے اس کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 4816 پوائنٹس کی کمی سے 170511 پر بند ہوا۔