• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر ایئرویز، ایئربس تنازع میں شدت اے321 طیاروں کا معاہدہ منسوخ

کراچی(نیوز ڈیسک)فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے قطر ایئرویز کیلئے50چھوٹے اے321جہازوں کا معاہدہ منسوخ کر کے فریقین کے درمیان پہلے سے موجود تناؤ کو اور بڑھا دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کو نئے روٹس کھولنے کےلیے ان طیاروں کی ضرورت ہے۔ قطرایئرویز کا ایئر بس کے بڑے خریداروں میں ہوتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید