• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوتیلی ماں کا مبینہ تشدد، بچی گھر سے بھاگ گئی


فیصل آباد میں سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد کی وجہ سے بچی گھر سے بھاگ گئی۔

ویڈیو بیان میں زخمی بچی کا کہنا ہے کہ چھپ کر سویاں کھانے پر سوتیلی ماں نے تشدد کیا، سوتیلی ماں نے سر اور آنکھ پر ڈنڈے مارے۔

بچی نے یہ بھی کہا کہ والد نے ماں کو طلاق دے رکھی ہے، سوتیلی ماں تشدد کرتی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چائلڈ پروٹیکشن کی مدد سے بچی کو تحویل میں لینے کے لئے کارروائی کی جارہی ہے جبکہ بچی کے والد کوحراست میں لے لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید