• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت میں فائٹر طیاروں کی خریداری میں دو فوجی افسروں پر بدعنوانی کا الزام

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کویت میں 2 فوجی افسران پر فائٹر طیاروں کی خریداری میں بدعنوانی کا الزام ہے۔

کویتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 28 یورو فائٹر ٹائفون طیاروں کی خریداری میں زیادہ ادائیگی کی گئی۔

مینوفیکچررز کو طے شدہ مالیت سے زیادہ رقم دے کر مالیاتی نقصان پہنچایا گیا۔ 

کویتی میڈیا نے مزید بتایا کہ کویتی انسداد بدعنوانی و تحقیقاتی ادارے کی کارروائی شروع کردی گئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید