• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے، ایم ایس او

لاہور ( خبر نگار)مرکزی ناظم اعلیٰ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان رانا محمد ذیشان نے یوم سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہحضرت ابوبکر صدیق ؓ کا دور حکومت مثالی دور حکومت تھا آپ نے دین متین کی سر بلندی کے لئے اپنا سب کچھ راہ خدا میں قربان کر دیا آپ ؓکی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔
لاہور سے مزید