راولپنڈی .......راولپنڈی کے علاقے چاندنی چوک کے قریب بینک ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔
آر پی او فخر سلطان راجہ کے مطابق بینک سے ڈاکوؤں نے 16لاکھ روپے لوٹے، بینک میں سیکیورٹی انتظامات ناقص تھے، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی ہے ہے۔
آر پی او کا کہنا تھا کہ بینک ڈکیتی کے ملزمان جلد گرفتار کر لیں گے، اس حوالے سے ناکہ بندی کرا دی گئی ہے۔