• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان خان کے نئے گانے’ڈانس ود می‘ کا ٹیزر ریلیز

سلمان خان کے نئے گانے’ڈانس ود می‘ کا ٹیزر ریلیز
سلمان خان کے نئے گانے’ڈانس ود می‘ کا ٹیزر ریلیز 

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے نئے گانے’ڈانس ود می‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔

سلمان خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے ’ڈانس ود می‘ کا ٹیزر شیئر کیا ہے۔

اُنہوں نے اپنے گانے کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’میرے ساتھ ناچ لو‘۔

اداکار نے اپنی پوسٹ میں ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے بتایا کہ یہ اُن کے نئے گانے ’ڈانس ود می‘ کا ٹیزر ہے۔

سلمان خان کا یہ نیا گانا، جسے موسیقار ساجد خان نے کمپوز کیا ہے، کل ریلیز ہونے والا ہے۔

جیسے ہی یہ سلمان خان نے یہ ٹیزر شیئر کیا، مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا آغاز ہوگیا۔

اس ٹیزر کو صرف 3 گھنٹوں میں 16 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید