کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا رجحان رہا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوئی ہے۔...
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے کم ہوکر 176 روپے 77 پیسے پر بند ہوا ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 178 روپے 50 پیسے ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار 168 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
حکومت نے ایکس مل کے بعد چینی کی ریٹیل قیمت مقرر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر نے کہا کہ چینی کی ریٹیل قیمت 173 سے 175 روپے فی کلو سے زائد نہیں ہوگی۔
وزارتِ خزانہ نے 31 جولائی تک یوٹیلیٹی اسٹورز کی تمام سرگرمیاں بند کرنے کی ہدایت کر دی۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار 232 کی بلندی پر بھی پہنچا جبکہ انڈیکس ایک لاکھ 35 ہزار 542 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، وزارتِ خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ 2 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی۔
ایف بی آر نے آمدنی کیمطابق ٹیکس نہ دینے والے صنعتکاروں اور تاجروں کے اثاثوں کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج کمی واقع ہوئی ہے۔
جولائی کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 2.68 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔ اسلام آباد سے جاری اوگرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کیلیے ایل این جی کی قیمت میں 0.21 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔
ٹی سی پی نے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا نظرثانی ٹینڈر جاری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق برآمد کی اجازت کے وقت مقررہ قیمت کے مقابلے ایکس مل قیمت میں 25 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا۔
ہول سیل میں چینی کی قیمت 184 روپے ہے جبکہ ریٹیل قیمت 185 سے 195 روپے ہو گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق چینی درآمد کا فیصلہ مکمل طور پر ختم کیے جانے کا بھی امکان ہے، نجی شعبے کے لیے دی گئی ٹیکس چھوٹ واپس لینے پر بھی غور جاری ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 37 ہزار 727 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
وزارت نے کہا ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں اس فیصلے کی روشنی میں عوام کو سستی چینی کی دستیابی یقینی بنائیں گی۔