• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کی اہم سڑکوں پر ٹریفک روانی بری طرح متاثر، شہری پریشان


صوبائی دارالحکومت لاہور میں اہم سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔

شہر کے معروف علاقوں مال روڈ، ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، کینال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔

مال روڈ پر گورنر ہاؤس کے قریب نجی ہوٹل کے سامنے سڑک پر ڈائیورژن لگا دی گئی ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک سست روی کا شکار ہوئی ہے اور اس سے شہریوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

قومی خبریں سے مزید