• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص، کمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی، ابتدائی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

سندھ کے شہر میرپورخاص کے علاقے میں دو لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے بعد 13 سالہ لڑکی کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔

ابتدائی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 13 سالہ لڑکی کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں پایا گیا۔

رپورٹس کے مطابق کیمیائی تجزیے اور ڈی این اے کیلئے اجزاء لے لئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں 2 خواتین کے مبینہ اغوا اور اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید