• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
زرنش خان کا ترکی میں دل لگ گیا
زرنش خان کا ترکی میں دل لگ گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ زرنش خان ترکی کی خوبصورتی سے متاثر ہوگئی ہیں۔

زرنش خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر استنبول میں لی گئی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’وہ یہاں سے واپس نہیں جانا چاہتیں‘۔















اُنہوں نے مزید لکھا کہ’ کیا وہ یہاں پر ہمیشہ رہ سکتی ہیں‘۔

خیال رہے کہ اداکارہ زرنش خان آج کل ترکی میں موجود ہیں اور کئی تاریخی مقامات اور اسلامی تاریخ اپنے دامن میں محفوظ کیے اس خوبصورت ملک کی قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید