• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عورت ہی عورت کی دشمن ہے، یہ محاورہ بے وجہ نہیں بنا، شرمیلا فاروقی

تصویر بشکریہ: شرمیلا فاروقی انسٹاگرام
تصویر بشکریہ: شرمیلا فاروقی انسٹاگرام

پیپلز پارٹی سندھ کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ عورت ہی عورت کی دشمن ہے، یہ محاورہ بے وجہ نہیں بنا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں شرمیلا فاروقی اور اداکار سید جبران نے 500 کی دوڑ میں مقابلہ کیا۔

شرمیلا فاروق اور سید جبران اریبہ حبیب کو ہرانے میں ناکام رہے، جبران نے 423 اور شرمیلا نے 390 پوائنٹس حاصل کیے۔

اس موقع پر پی پی رہنما نے کہا کہ نادیہ خان کے ساتھ تنازع ختم نہیں کرنا چاہتی ہوں۔

شرمیلا فاروقی نے مزید کہا کہ نادیہ خان اگر معافی مانگیں تو معاملہ ختم کرسکتی ہوں۔

قومی خبریں سے مزید