• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اسٹیو اسمتھ کنکشن کا شکار

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اسٹیو اسمتھ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کنکشن کا شکار ہوگئے۔

اسٹیو اسمتھ باؤنڈری پر کیچ کرنے کی کوشش میں سر کے بل گرے۔

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ 6 سے 7 روز میں مکمل فٹ ہو جائیں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ 5 میچوں کی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

اس سے قبل گزشتہ برس دسمبر میں آسٹریلیا کے ماسٹر بیٹسمین اسٹیو اسمتھ لفٹ میں پھنس گئے تھے، وکٹ پر گھنٹوں گزارنے والے بیٹر پر 55 منٹ بھاری پڑ گئے تھے اور ایک ایک لمحہ ایک ایک گھنٹے سے بڑا لگنے لگا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید