• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا اعلان کردیا گیا، میگا ایونٹ میں 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا۔

ٹورنامنٹ اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔

علاوہ ازیں فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ فیفا کے صدر نے دیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید